☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 26186
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 26186
حدیث نمبر: 26186 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو سَعِيدٍ ، طَلْحَةُ بْنُ شَجَّاحٍ ، وَرْقَاءُ بِنْتُ هُذَامٍ الْهُنَائِيَّةُ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ , حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ شَجَّاحٍ , قَالَ: حَدَّثَتْنِي وَرْقَاءُ بِنْتُ هُذَامٍ الْهُنَائِيَّةُ , قَالَتْ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ:" رُبَّمَا رَأَيْتُ فِي ثَوْبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَنَابَةَ , فَأَفْرُكُهُ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ کئی مرتبہ میں نے بھی اپنی انگلیوں سے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کپڑوں سے مادہ منویہ کو کھرچا ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26186]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة ورقاء الهنائية، م: 288
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة ورقاء الهنائية، م: 288
پچھلی حدیث → (26185) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26187)