☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 2618
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 2618
حدیث نمبر: 2618 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَتَّابٌ ، عَبْدُ اللَّهِ ، مَعْمَرٌ ، عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عِكْرِمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَابْنِ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَتَّابٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَا تَأْكُلْ الشَّرِيطَةَ، فَإِنَّهَا ذَبِيحَةُ الشَّيْطَانِ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایسے جانور کو مت کھاؤ جس کی کھال تو کاٹ دی گئی ہو لیکن رگیں کاٹے بغیر اسے مرنے کے لئے چھوڑ دیا گیا ہو کیونکہ یہ شیطان کا ذبیحہ ہے۔“ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 2618]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف، عمرو بن عبدالله ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف، عمرو بن عبدالله ضعيف
پچھلی حدیث → (2617) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2619)