☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 26166
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 26166
حدیث نمبر: 26166 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، شَرِيكٌ ، خَصِيفٍ ، رَجُلٌ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ , قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ , عَنْ خَصِيفٍ , قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مُنْذُ ثَلَاثِينَ سَنَةً , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: أَجْمَرْتُ شَعْرِي إِجْمَارًا شَدِيدًا , فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا عَائِشَةُ , أَمَا عَلِمْتِ أَنَّ عَلَى كُلِّ شَعَرَةٍ جَنَابَةً؟" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے سر کے بالوں کا بڑا مضبوط جوڑا باندھ لیا، تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے عائشہ! کیا تمہیں معلوم نہیں ہے کہ جنابت کا اثر ہر بال تک پہنچتا ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26166]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لإبهام الرجل الراوي عن عائشة ولضعف شريك
الحكم: إسناده ضعيف لإبهام الرجل الراوي عن عائشة ولضعف شريك
پچھلی حدیث → (26165) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26167)