☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 26152
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 26152
حدیث نمبر: 26152 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ ، يَحْيَى بْنُ قَيْسٍ ، عَطَاءٌ ، عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ , قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ قَيْسٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ , قَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَمْ يَدْخُلْ عَلَيْهَا بَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ , إِلَّا رَكَعَ عِنْدَهَا رَكْعَتَيْنِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ عصر کی نماز کے بعد جب بھی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے گھر میں تشریف لائے تو وہاں دو رکعتیں ضرور پڑھیں۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26152]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 591، م: 835
الحكم: إسناده صحيح، خ: 591، م: 835
پچھلی حدیث → (26151) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26153)