☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 26136
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 26136
حدیث نمبر: 26136 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الصَّمَدِ ، زَائِدَةُ ، أَبُو حَصِينٍ ، أَبِي صَالِحٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ , حَدَّثَنَا زَائِدَةُ , حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ , عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ بَعْضُهُ عَلَيَّ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بعض اوقات نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رات کو بیدار ہو کر نماز پڑھتے تو لحاف کا ایک کونا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اوپر ہوتا اور دوسرا کونا مجھ پر ہوتا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26136]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 514
الحكم: إسناده صحيح، م: 514
پچھلی حدیث → (26135) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26137)