☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 2610
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 2610
حدیث نمبر: 2610 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نُوحُ بْنُ مَيْمُونٍ ، عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي الْعُمَرِيَّ ، مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ ، إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ ، كُرَيْبٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ مَيْمُونٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي الْعُمَرِيَّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ أَخِيهِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ امْرَأَةً أَخْرَجَتْ صَبِيًّا لَهَا، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ لِهَذَا حَجٌّ؟ فَقَالَ:" نَعَمْ، وَلَكِ أَجْرٌ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک عورت نے اپنے بچے کو اس کی پالکی میں سے نکالا اور کہنے لگی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! کیا اس کا حج ہو سکتا ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں! اور تمہیں اس کا اجر ملے گا۔“ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 2610]
حکم دارالسلام
صحيح، م: 1336، عبدالله العمري ضعيف، لكنه متابع
الحكم: صحيح، م: 1336، عبدالله العمري ضعيف، لكنه متابع
پچھلی حدیث → (2609) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2611)