بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 26059
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 26059
حدیث نمبر: 26059 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُعَاذٌ بن معاذ ، عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ بن معاذ , حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْلُتُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِهِ بِعِرْقِ الْإِذْخِرِ , ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ , وَيَحُتُّهُ مِنْ ثَوْبِهِ يَابِسًا , ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بعض اوقات اپنے کپڑوں سے مادہ منویہ کو " اذخر " گھاس کے عرق سے دھو لیا کرتے تھے اور پھر انہی کپڑوں میں نماز پڑھ لیتے تھے اور اگر وہ مادہ خشک ہوگیا ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسے کھرچ دیتے تھے اور پھر انہی کپڑوں میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26059]
حکم دارالسلام
حديث صحيح دون قولها: "بعرق الإذخر" وهذا إسناد فيه عبدالله بن عبيد بن عمير لم يسمع من عائشة
الحكم: حديث صحيح دون قولها: "بعرق الإذخر" وهذا إسناد فيه عبدالله بن عبيد بن عمير لم يسمع من عائشة
← پچھلی حدیث (26058) باب پر واپس اگلی حدیث (26060) →