☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 26035
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 26035
حدیث نمبر: 26035 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ ، جَعْفَرُ بْنُ بُرْدٍ ، أُمِّ سَالِمٍ الرَّاسِبِيَّةِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ , قَالَ: أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْدٍ , عَنْ أُمِّ سَالِمٍ الرَّاسِبِيَّةِ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ ، تَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ , لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں محمد کی جان ہے، روزے دار کے منہ کی بھبک اللہ کے نزدیک مشک کی مہک سے بھی زیادہ عمدہ ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26035]
حکم دارالسلام
حديث صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أم السائب الراسبية
الحكم: حديث صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أم السائب الراسبية
پچھلی حدیث → (26034) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26036)