☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 25981
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 25981
حدیث نمبر: 25981 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ ، عَاصِمٌ ، مُعَاذَةَ بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ , قَالَ: أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ , عَنْ مُعَاذَةَ بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَتْ: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ " أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ هِيَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک ہی برتن کے پانی سے غسل جنابت کرلیا کرتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25981]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 321
الحكم: إسناده صحيح، م: 321
پچھلی حدیث → (25980) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25982)