☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 25927
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 25927
حدیث نمبر: 25927 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ نُمَيْرٍ ، الْأَعْمَشُ ، وَيَعْلَى ، الْأَعْمَشُ ، تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ ، عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ , حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ وَيَعْلَى , أَنْبَأَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ , عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ:" كُنْتُ أَغْسِلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَاكِفٌ , وَأَنَا حَائِضٌ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم معتکف ہوتے اور مسجد سے اپنا سر باہر نکال دیتے، میں اسے دھو دیتی حالانکہ میں ایام سے ہوتی تھی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25927]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 301، م: 297
الحكم: إسناده صحيح، خ: 301، م: 297
پچھلی حدیث → (25926) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25928)