☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 25512
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 25512
حدیث نمبر: 25512 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٌّ ، خَالِدٌ ، أَبِي قِلَابَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " قَدْ كَانَتْ تَخْرُجُ الْكِعَابُ مِنْ خِدْرِهَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعِيدَيْنِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ عیدین کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی (دعائیں حاصل کرنے کی نیت اور) بناء پر کنواری لڑکیوں کو بھی ان کی پردہ نشینی کے باوجود عید گاہ لے جایا جاتا تھا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25512]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لأجل علي
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لأجل علي
پچھلی حدیث → (25511) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25513)