☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 25269
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 25269
حدیث نمبر: 25269 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عَامِرٍ ، عَلِيٌّ ، يَحْيَى ، أَبُو سَلَمَةَ ، أُمَّ بَكْرٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، عَنْ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، أَنَّ أُمَّ بَكْرٍ أَخْبَرَتْهُ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى مَا يُرِيبُهَا بَعْدَ الطُّهْرِ؟ قَالَ:" إِنَّمَا هُوَ عُرُوقٌ" . أَوْ قَالَ:" عِرْقٌ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس عورت کے متعلق فرمایا " جو ایام سے پاکیزگی حاصل ہونے کے بعد کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے شک میں مبتلا کر دے " کہ یہ رگ کا خون ہوتا ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25269]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة أم بكر
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة أم بكر
پچھلی حدیث → (25268) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25270)