☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 24783
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 24783
حدیث نمبر: 24783 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، إِسْرَائِيلُ ، الْمُغِيرَةِ ، أُمِّ مُوسَى ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أُمِّ مُوسَى ، قالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ؟ فَقَالَتْ:" مَا أَتَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمٍ، إِلَّا صَلَّى بَعْدَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ام موسیٰ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عصر کے بعد کی دو رکعتوں کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ میرے پاس تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جس دن بھی تشریف لائے انہوں نے عصر کے بعد دو رکعتیں ضرور پڑھیں۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24783]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، أم موسي توبعت
الحكم: حديث صحيح، أم موسي توبعت
پچھلی حدیث → (24782) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24784)