☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 24568
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 24568
حدیث نمبر: 24568 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
بِشْرُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ ، أَبِي ، مُحَمَّدٌ ، عُرْوَةُ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ , قَالَ: وَأَخْبَرَنِي أَبِي : قَالَ مُحَمَّدٌ : أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ ، أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِلْوَزَغِ: " فُوَيْسِقٌ". وَلَمْ أَسْمَعْهُ أَمَرَ بِقَتْلِهِ .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے چھپکلی کو " فویسق " (نقصان دہ) قرار دیا ہے، لیکن میں نے انہیں چھپکلی کو مارنے کا حکم دیتے ہوئے نہیں سنا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24568]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1831
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1831
پچھلی حدیث → (24567) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24569)