☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 24339
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 24339
حدیث نمبر: 24339 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَمْرَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَت: " كَانَ النَّاسُ عُمَّالَ أَنْفُسِهِمْ، فَكَانُوا يَرُوحُونَ كَهَيْئَتِهِمْ، فَقِيلَ لَهُمْ لَوْ اغْتَسَلْتُمْ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ لوگ اپنے کام کاج اپنے ہاتھوں سے کرتے تھے اور اسی حال میں جمعہ کیلئے آجاتے تھے تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا کاش! تم غسل ہی کرلیتے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24339]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2071، م: 847
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2071، م: 847
پچھلی حدیث → (24338) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24340)