☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 24207
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 24207
حدیث نمبر: 24207 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَمْرُو بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عَائِشَةَ " أَنَّهَا غَسَلَتْ مَنِيًّا أَصَابَ ثَوْبَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کپڑوں پر لگنے والے مادۂ منویہ کو دھو دیا تھا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24207]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 232
الحكم: إسناده صحيح، خ: 232
پچھلی حدیث → (24206) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24208)