☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 23645
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 23645
حدیث نمبر: 23645 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانَ ، زَيْدٍ يَعْنِي ابْنَ أَسْلَمَ ، رَجُلٍ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ زَيْدٍ يَعْنِي ابْنَ أَسْلَمَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفِضَّةٍ، فَقَالَ: هَذِهِ مِنْ مَعْدِنٍ لَنَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " سَتَكُونُ مَعَادِنُ يُحْضِرُهَا شِرَارُ النَّاسِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
بنوسلیم کے ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک مرتبہ چاندی لے کر آئے اور کہا کہ یہ ہماری کان سے نکلی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا عنقریب بہت سی کانیں ظاہر ہوں گی جہاں بدترین لوگ موجود ہوں گے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23645]
حکم دارالسلام
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الرجل من بني سليم وجده
الحكم: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الرجل من بني سليم وجده
پچھلی حدیث → (23644) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23646)