☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 2313
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 2313
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:" لَا تَسْتَقْبِلُوا، وَلَا تُحَفِّلُوا، وَلَا يَنْفِقْ، بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ ”قبلہ رخ بیٹھ کر قضاء حاجت نہ کیا کرو، جانور کے تھن باندھ کر ان میں دودھ جمع نہ کیا کرو اور ایک دوسرے کے لئے سودے بازی مت کیا کرو۔“ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 2313]
حکم دارالسلام
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف، رواية سماك عن عكرمة مضطربة
Grade: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف، رواية سماك عن عكرمة مضطربة
← Previous Hadith (2312) Back to Bab Next Hadith → (2314)