☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 22920
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 22920
سُفْيَانُ ، الزُّهْرِيِّ ، الْأَعْرَجِ ، ابنِ بحَيْنَة
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنِ ابنِ بحَيْنَة : " صَلَّى بنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةً نَظُنُّ أَنَّهَا الْعَصْرُ، فَقَامَ فِي الثَّانِيَةِ لَمْ يَجْلِسْ، فَلَمَّا كَانَ قَبلَ أَنْ يُسَلِّمَ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ظہر کی نماز میں دو رکعت پڑھا کر بیٹھنا بھول گئے اور سیدھے کھڑے ہوگئے پھر جب اختتام نماز کے قریب پہنچے تو سہو کے دو سجدے کئے اور سلام پھیر کر نماز کو مکمل کردیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22920]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 829، م: 570
Grade: إسناده صحيح، خ: 829، م: 570
← Previous Hadith (22919) Back to Bab Next Hadith → (22921)