بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 22919
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 22919
حدیث نمبر: 22919 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بنُ فُضَيْلٍ ، يَحْيَى بنُ سَعِيدٍ ، عَبدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، ابنَ بحَيْنَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، أَنَّ ابنَ بحَيْنَةَ أَخْبرَهُ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَامَ فِي الثِّنْتَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ، نَسِيَ الْجُلُوسَ، حَتَّى إِذَا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ إِلَى أَنْ يُسَلِّمَ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، ثُمَّ خَتَمَ بالتَّسْلِيمِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ظہر کی نماز میں دو رکعت پڑھا کر بیٹھنا بھول گئے اور سیدھے کھڑے ہوگئے پھر جب اختتام نماز کے قریب پہنچے تو سہو کے دو سجدے کئے اور سلام پھیر کر نماز کو مکمل کردیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22919]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1225، م: 570
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1225، م: 570
← پچھلی حدیث (22918) باب پر واپس اگلی حدیث (22920) →