بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 22921
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 22921
حدیث نمبر: 22921 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بنُ سَعِيدٍ ، شُعْبةُ ، سَعْدُ بنُ إِبرَاهِيمَ ، حَفْصُ بنُ عَاصِمٍ ، مَالِكِ ابنِ بحَيْنَةَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: وَحَدَّثَنَا شُعْبةُ ، حَدَّثَنِي سَعْدُ بنُ إِبرَاهِيمَ ، حَدَّثَنِي حَفْصُ بنُ عَاصِمٍ ، عَنْ مَالِكِ ابنِ بحَيْنَةَ أَنّ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي رَكْعَتَيْ الْفَجْرِ، وَقَدْ أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ، لَاثَ النَّاسُ بهِ، فَقَالَ النَّبيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الصُّبحُ أَرْبعًا؟!" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک آدمی کو فجر کی دو سنتیں اس وقت پڑھتے ہوئے دیکھا جب کہ نماز کھڑی ہوچکی تھی نماز سے فارغ ہو کر لوگوں نے اسے گھیر لیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کیا فجر کی چار رکعتیں ہوتی ہیں؟ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22921]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 663، م: 711، فقوله: مالك بن بحينة خطأ، صوابه: عبدالله بن بحينة
الحكم: إسناده صحيح، خ: 663، م: 711، فقوله: مالك بن بحينة خطأ، صوابه: عبدالله بن بحينة
← پچھلی حدیث (22920) باب پر واپس اگلی حدیث (22922) →