☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 22774
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 22774
حدیث نمبر: 22774 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى ، حَرْبِ بْنِ شَدَّادٍ ، يَحْيَى بْنَ أَبِي كَثِيرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، عَنْ حَرْبِ بْنِ شَدَّادٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَبِي كَثِيرٍ ، يَقُولُ:" بَلَغَنِي أَنَّ النُّقَبَاءَ اثْنَا عَشَرَ، فَسَمَّى عُبَادَةَ فِيهِمْ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مجھے معلوم ہوا ہے نقباء کی تعداد بارہ ہے اور انہوں نے ان میں حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ کا نام بھی بیان کیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22774]
حکم دارالسلام
رجاله ثقات
الحكم: رجاله ثقات
پچھلی حدیث → (22773) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22775)