☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 22138
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 22138
حدیث نمبر: 22138 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، هَمَّامٌ ، قَتَادَةَ ، أَيْمَنَ ، أَبِي أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ , حَدَّثَنَا هَمَّامٌ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ أَيْمَنَ , عَنْ أَبِي أُمَامَةَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " طُوبَى لِمَنْ رَآنِي وَآمَنَ بِي , وَطُوبَى لِمَنْ آمَنَ بِي وَلَمْ يَرَنِي" , سَبْعَ مِرَارٍ ..
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لے آیا اور اس شخص کے لئے بھی خوشخبری ہے جو مجھے دیکھے بغیر مجھ پر ایمان لے آئے سات مرتبہ فرمایا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22138]
حکم دارالسلام
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أيمن
الحكم: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أيمن
پچھلی حدیث → (22137) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22139)