☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 21921
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 21921
إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى ، حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، سَعِيدِ بْنِ جُمْهَانَ ، سَفِينَةَ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى , حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُمْهَانَ , عَنْ سَفِينَةَ , أَنَّهُ كَانَ يَحْمِلُ شَيْئًا كَثِيرًا , فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنْتَ سَفِينَةُ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ چونکہ وہ بہت سا بوجھ اٹھا لیا کرتے تھے اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے کہہ دیا کہ تم تو سفینہ (کشتی) ہو۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 21921]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (21920) Back to Bab Next Hadith → (21922)