☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 21920
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 21920
حدیث نمبر: 21920 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، عَلِيٍّ يَعْنِي ابْنَ مُبَارَكٍ ، يَحْيَى ، سَفِينَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عَلِيٍّ يَعْنِي ابْنَ مُبَارَكٍ , عَنْ يَحْيَى , عَنْ سَفِينَةَ , أَنَّ رَجُلًا أشاطَ نَاقَتَهُ بِجِذْلٍ , فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فَأَمَرَهُمْ بِأَكْلِهَا" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے اپنی اونٹنی کو ایک تیز دھار لکڑی سے ذبح کرلیا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس کا حکم دریافت کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے کھانے کی اجازت دے دی۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 21920]
حکم دارالسلام
إسناده معضل ضعيف، يحيى لم يدرك سفينة، بينهما راويان مجهولان
الحكم: إسناده معضل ضعيف، يحيى لم يدرك سفينة، بينهما راويان مجهولان
پچھلی حدیث → (21919) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21921)