☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 21887
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 21887
حدیث نمبر: 21887 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
رَوْحٌ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عُمَرَ ، مَالِكٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ، أَبَا بَشِيرٍ الْأَنْصَارِيَّ
حَدَّثَنَا رَوْحٌ , وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عُمَرَ , عَنْ مَالِكٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ , عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ , أَنَّ أَبَا بَشِيرٍ الْأَنْصَارِيَّ أَخْبَرَهُ , أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ , فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَسُولًا: " لَا يَبْقَيَنَّ فِي رَقَبَةِ بَعِيرٍ قِلَادَةٌ مِنْ وَتَرٍ , وَلَا قِلَادَةٌ إِلَّا قُطِعَتْ" . قَالَ إِسْمَاعِيلُ: قَالَ: وَأَحْسِبُهُ قَالَ:" وَالنَّاسُ فِي صِيَامِهِمْ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابو بشیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک قاصد کو یہ پیغام دے کر بھیجا کہ کسی اونٹ کی گردن میں تانت کا کوئی قلادہ یا کسی بھی قسم کا قلادہ نہ لٹکایا جائے بلکہ اسے کاٹ دیا جائے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 21887]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 3005، م: 2115
الحكم: إسناده صحيح، خ: 3005، م: 2115
پچھلی حدیث → (21886) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21888)