بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 2065
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 2065
حدیث نمبر: 2065 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، إِسْرَائِيلَ ، جَابِرٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أُمِرْتُ بِرَكْعَتَيْ الضُّحَى وَبِالْوَتْرِ، وَلَمْ يُكْتَبْ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے چاشت کی دو رکعتوں اور وتر کا حکم دیا گیا ہے لیکن انہیں امت پر فرض نہیں کیا گیا۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 2065]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف، جابر الجعفي ضعيف.
الحكم: إسناده ضعيف، جابر الجعفي ضعيف.
← پچھلی حدیث (2064) باب پر واپس اگلی حدیث (2066) →