☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 19719
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 19719
حدیث نمبر: 19719 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ، عِمْرَانُ ، قَتَادَةَ ، أَبِي بُرْدَةَ ، أَبِي مُوسَى
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ، قال: أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ ، عَن قَتَادَةَ ، عَن أَبِي بُرْدَةَ ، عَن أَبِي مُوسَى ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَافَ مِنْ رَجُلٍ، أَوْ مِنْ قَوْمٍ، قَالَ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جب کسی شخص یا قوم سے خوف محسوس ہوتا تو یہ دعاء فرماتے کہ اے اللہ! میں تجھے ان کے سینوں کے سامنے کرتا ہوں اور ان کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19719]
حکم دارالسلام
حديث حسن، عمران بن داود ضعيف مضطرب فيه، لكنه توبع
الحكم: حديث حسن، عمران بن داود ضعيف مضطرب فيه، لكنه توبع
پچھلی حدیث → (19718) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19720)