☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 19571
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 19571
حدیث نمبر: 19571 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَقَالَ: احْتَرَقَ بَيْتٌ بِالْمَدِينَةِ عَلَى أَهْلِهِ، فَحُدِّثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَأْنِهِمْ، فَقَالَ: " إِنَّمَا هَذِهِ النَّارُ عَدُوٌّ لَكُمْ، فَإِذَا نِمْتُمْ، فَأَطْفِئُوهَا عَنْكُمْ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ مدینہ منورہ کے کسی گھر میں آگ لگ گئی اور تمام اہل خانہ جل گئے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جب یہ بات بتائی گئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا یہ آگ تمہاری دشمن ہے جب تم سویا کرو تو اسے بجھادیا کرو۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19571]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 6294، م: 2016
الحكم: إسناده صحيح، خ: 6294، م: 2016
پچھلی حدیث → (19570) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19572)