بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 1930
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 1930
حدیث نمبر: 1930 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ ، عَمْرٍو ، عَوْسَجَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ عَوْسَجَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ," رَجُلٌ مَاتَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَتْرُكْ وَارِثًا إِلَّا عَبْدًا هُوَ أَعْتَقَهُ، فَأَعْطَاهُ مِيرَاثَهُ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور باسعادت میں ایک آدمی فوت ہوگیا، اس کا کوئی وارث بھی نہ تھا سوائے اس غلام کے جسے اس نے آزاد کر دیا تھا، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسی غلام کو اس کی میراث عطاء فرما دی۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 1930]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف، عوسجة مجهول.
الحكم: إسناده ضعيف، عوسجة مجهول.
← پچھلی حدیث (1929) باب پر واپس اگلی حدیث (1931) →