بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 19053
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 19053
حدیث نمبر: 19053 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، زَمْعَةُ ، عِيسَى بْنِ يَزْدَادَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا زَمْعَةُ ، عَنْ عِيسَى بْنِ يَزْدَادَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ، فَلْيَنْتُرْ ذَكَرَهُ ثَلَاثًا" . قَالَ زَمْعَةُ مَرَّةً:" فَإِنَّ ذَلِكَ يُجْزِئُ عَنْهُ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت یزداد بن فساءہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اسے چاہئے کہ اپنی شرمگاہ کو تین مرتبہ اچھی طرح جھاڑ لیا کرے (تاکہ پیشاب کے قطرات مکمل خارج ہوجائیں) [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19053]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف زمعة. عيسي بن يزداد وأبوه مجهولان
الحكم: إسناده ضعيف لضعف زمعة. عيسي بن يزداد وأبوه مجهولان
← پچھلی حدیث (19052) باب پر واپس اگلی حدیث (19054) →