☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 19054
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 19054
رَوْحٌ ، زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ ، عِيسَى بْنِ يَزْدَادَ ، ابْنِ فَسَاءَةَ
حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ عِيسَى بْنِ يَزْدَادَ ، عن أبيه ابْنِ فَسَاءَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ فَلْيَنْتُرْ ذَكَرَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت یزداد بن فساءہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اسے چاہئے کہ اپنی شرمگاہ کو تین مرتبہ اچھی طرح جھاڑ لیا کرے (تاکہ پیشاب کے قطرات مکمل خارج ہوجائیں) [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19054]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف زمعة. عيسي بن يزداد وأبوه مجهولان
Grade: إسناده ضعيف لضعف زمعة. عيسي بن يزداد وأبوه مجهولان
← Previous Hadith (19053) Back to Bab Next Hadith → (19055)