☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 1901
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 1901
حدیث نمبر: 1901 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ ، أَيُّوبَ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تُعَذِّبُوا بِعَذَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کسی کو اللہ کے عذاب جیسا عذاب نہ دو۔“ (آگ میں جلا کر سزا نہ دو)۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 1901]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 3017.
الحكم: إسناده صحيح، خ: 3017.
پچھلی حدیث → (1900) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1902)