☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 18981
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 18981
أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، زُهَيْرٌ ، الْأَعْمَشِ ، يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ ، ضِرَارَ بْنَ الْأَزْوَرِ
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ رَجُلٍ مِنَ الْحَيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ ضِرَارَ بْنَ الْأَزْوَرِ ، قَالَ: أَهْدَيْنَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقْحَةً، قَالَ: فَحَلَبْتُهَا، قَالَ: فَلَمَّا أَخَذْتُ لِأُجْهِدَهَا، قَالَ: " لَا تَفْعَلْ، دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت ضرار بن ازور سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مجھے میرے گھر والوں نے ایک دودھ دینے والی اونٹنی دے کر نبی کے پاس بھیجا، میں حاضر ہوا تو نبی نے مجھے اس کا دودھ دوہنے کا حکم دیا، پھر نبی نے فرمایا کہ اس کے تھنوں میں اتنا دودھ رہنے دو کہ دوبارہ حاصل کرسکو۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18981]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة حال يعقوب بن بحير
Grade: إسناده ضعيف لجهالة حال يعقوب بن بحير
← Previous Hadith (18980) Back to Bab Next Hadith → (18982)