بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 18980
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 18980
حدیث نمبر: 18980 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، الْأَعْمَشُ ، يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ ، ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ ، عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ ، قَالَ: بَعَثَنِي أَهْلِي بِلَقُوحٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَنِي أَنْ أَحْلُبَهَا، فَحَلَبْتُهَا، فَقَالَ لِي: " دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ضرار بن ازور سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مجھے میرے گھر والوں نے ایک دودھ دینے والی اونٹنی دے کر نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس بھیجا، میں حاضر ہوا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اس کا دودھ دوہنے کا حکم دیا، پھر نبی نے فرمایا کہ اس کے تھنوں میں اتنا دودھ رہنے دو کہ دوبارہ حاصل کرسکو۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18980]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة حال يعقوب بن بحير
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة حال يعقوب بن بحير
← پچھلی حدیث (18979) باب پر واپس اگلی حدیث (18981) →