☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 18754
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 18754
حدیث نمبر: 18754 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو نُعَيْمٍ ، سُفْيَانُ ، عَلِيِّ بْنِ الْأََقْمَرِ ، أَبُو جُحَيْفَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأََقْمَرِ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو جُحَيْفَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا آكُلُ مُتَّكِئًا" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتا۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18754]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5399
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5399
پچھلی حدیث → (18753) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18755)