بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 18753
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 18753
حدیث نمبر: 18753 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، زُهَيْرٌ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، ابْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ ابْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِالَأَبْطَحِ صَلاَةَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وادی بطحاء میں اپنے سامنے نیزہ گاڑ کر ظہر اور عصر کی دو رکعتیں پڑھیں۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18753]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، خ: 187، م: 503، زهير إنما سمع من أبى إسحاق بعد الاختلاط وزاد فى إسناده واسطة عون بن أبى جحيفة
الحكم: حديث صحيح، خ: 187، م: 503، زهير إنما سمع من أبى إسحاق بعد الاختلاط وزاد فى إسناده واسطة عون بن أبى جحيفة
← پچھلی حدیث (18752) باب پر واپس اگلی حدیث (18754) →