☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 18738
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 18738
حدیث نمبر: 18738 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، مِسْعَرٌ ، الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ ، عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، قَالَ:" سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْفَجْرِ: وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فجر کی نماز میں سورت اذا الشمس کورت " پڑھتے ہوئے سنا جس میں " واللیل اذا عسعس " بھی ہے۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18738]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 456
الحكم: إسناده صحيح، م: 456
پچھلی حدیث → (18737) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18739)