بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
حَدِيثُ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
Musnad Ahmad
کتب مسند احمد ابواب باب
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 18733 مسند احمد
وَكِيعٌ ، مِسْعَرٌ ، وَالْمَسْعُودِيُّ ، الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ ، عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، وَالْمَسْعُودِيُّ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، قَالَ:" سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ: إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ، وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عمروبن حریث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فجر کی نماز میں سورت اذا الشمس کو رت " پڑھتے ہوئے سنا جس میں " واللیل اذاعسعس " بھی ہے۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18733]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 456
الحكم: إسناده صحيح، م: 456
حدیث نمبر: 18734 مسند احمد
وَكِيعٌ ، مُسَاوِرٌ الْوَرَّاقُ ، جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا مُسَاوِرٌ الْوَرَّاقُ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، عَنْ أَبِيهِ " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ، وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کے سامنے سیاہ رنگ کا عمامہ باندھ کر خطبہ ارشاد فرمایا۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18734]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1359
الحكم: إسناده صحيح، م: 1359
حدیث نمبر: 18735 مسند احمد
وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، السُّدِّيِّ ، عَمَّنْ ، عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ السُّدِّيِّ ، عَمَّنْ ، سَمِعَ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ يَقُولُ: " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلَيْه" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جوتیاں پہن کر نماز پڑھی۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18735]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الراوي عن عمرو بن حريث
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الراوي عن عمرو بن حريث
حدیث نمبر: 18736 مسند احمد
عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانُ ، السُّدِّيِّ ، مَنْ ، عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ السُّدِّيِّ ، حَدَّثَنِي مَنْ ، سَمِعَ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْنِ مَخْصُوفَيْنِ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عمروبن حریث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گانٹھی ہوئی جوتیاں پہن کر نماز پڑھی۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18736]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره دون قوله: مخصوفين وهذا إسناد ضعيف لإبهام الراوي عن عمرو بن حريث
الحكم: صحيح لغيره دون قوله: مخصوفين وهذا إسناد ضعيف لإبهام الراوي عن عمرو بن حريث
حدیث نمبر: 18737 مسند احمد
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، الْحَجَّاجِ الْمُحَارِبِيِّ ، أَبِي الأَسْوَدِ ، عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَجَّاجِ الْمُحَارِبِيِّ ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ: لَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ الْجَوَارِ الْكُنَّسِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فجر کی نماز میں سورت اذا الشمس کورت " پڑھتے ہوئے سنا جس میں " واللیل اذاعسعس " بھی ہے۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18737]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، م: 456، الحجاج المحاربي لا بأس به، وأبو الأسود مجهول، وقد توبعا
الحكم: حديث صحيح، م: 456، الحجاج المحاربي لا بأس به، وأبو الأسود مجهول، وقد توبعا
حدیث نمبر: 18738 مسند احمد
مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، مِسْعَرٌ ، الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ ، عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، قَالَ:" سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْفَجْرِ: وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فجر کی نماز میں سورت اذا الشمس کورت " پڑھتے ہوئے سنا جس میں " واللیل اذا عسعس " بھی ہے۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18738]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 456
الحكم: إسناده صحيح، م: 456