☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 18734
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 18734
حدیث نمبر: 18734 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، مُسَاوِرٌ الْوَرَّاقُ ، جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا مُسَاوِرٌ الْوَرَّاقُ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، عَنْ أَبِيهِ " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ، وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کے سامنے سیاہ رنگ کا عمامہ باندھ کر خطبہ ارشاد فرمایا۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18734]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1359
الحكم: إسناده صحيح، م: 1359
پچھلی حدیث → (18733) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18735)