هَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ ، ضَمْرَةُ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي عَمْرٍو السَّيْبَانِيِّ ، ابْنِ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيِّ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ ، حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي عَمْرٍو السَّيْبَانِيِّ ، عَنِ ابْنِ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ هَيْثَمٌ: مَرَّةً عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ فَيْرُوزَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَحْنُ مَنْ قَدْ عَلِمْتَ، وَجِئْنَا مِنْ حَيْثُ قَدْ عَلِمْتَ، فَمَنْ وَلِيُّنَا؟ قَالَ: " اللَّهُ وَرَسُولُهُ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت فیروز رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ جانتے ہیں کہ ہمارا تلعق کس قبیلے سے ہے اور ہم جہاں سے آئے ہیں وہ بھی آپ کے علم میں ہے، اب ہم مسلمان ہوگئے ہیں تو ہمارا ولی کون ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 18038]
الحكم: إسناده صحيح