بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 18039
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 18039
حدیث نمبر: 18039 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ ، ضَمْرَةُ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، ابْنِ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيِّ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ ، أَخْبَرَنَا ضَمْرَةُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، عَنِ ابْنِ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيُنْقَضَنَّ الْإِسْلَامُ عُرْوَةً عُرْوَةً، كَمَا يُنْقَضُ الْحَبْلُ قُوَّةً قُوَّةً" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت فیروز رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک وقت ایسا بھی ضرور آئے گا جب اسلام کی رسی کا ایک ایک دھاگہ نکال نکال کر توڑ دیا جائے گا جیسے عام رسی کو ریزہ ریزہ کردیا جاتا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 18039]
حکم دارالسلام
حسن لغيره، ضمرة بن ربيعة اضطرب فى هذا الحديث، فرواه هنا مرفوعاً، ورواه بنحوه عن عبدالله بن فيروز الديلمي قوله
الحكم: حسن لغيره، ضمرة بن ربيعة اضطرب فى هذا الحديث، فرواه هنا مرفوعاً، ورواه بنحوه عن عبدالله بن فيروز الديلمي قوله
← پچھلی حدیث (18038) باب پر واپس اگلی حدیث (18040) →