☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 16912
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 16912
حدیث نمبر: 16912 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ: " لَا تَزَالُ أُمَّةٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ عَلى الْحَقِّ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَالَفَهُمْ حَتَّى يَأْتِيَ أَمْرُ اللَّهِ وَهُمْ ظَاهِرُونَ عَلَى النَّاسِ"
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”میری امت میں ایک گروہ ہمیشہ حق پر رہے گا، وہ اپنی مخالفت کرنے والوں کی پرواہ نہیں کرے گا، یہاں تک کہ اللہ کا حکم آ جائے۔“ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 16912]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1037
الحكم: إسناده صحيح، م: 1037
پچھلی حدیث → (16911) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16913)