☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 16904
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 16904
حدیث نمبر: 16904 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْقُوبُ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، قَالَ فِيهِ:" وَإِيَّاكُمْ وَالتَّمَادُحَ فَإِنَّهُ الذَّبْحُ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث یعقوب سے بھی مروی ہے (اور اس میں «مدح» کے بجائے «تمادح» کا لفظ ہے مطلب دونوں کا ایک ہی ہے یعنی) منہ پر تعریف کرنے سے بچو کیونکہ یہ اس شخص کو ذبح کر دینا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 16904]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، راجع ما قبله
الحكم: حديث صحيح، راجع ما قبله
پچھلی حدیث → (16903) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16905)