☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 16336
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 16336
حدیث نمبر: 16336 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْقُوبُ ، أَبِي ، ابْنِ إِسْحَاقَ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ بْنِ قَيْسٍ الْأَنْصَارِيِّ ، أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ ابْنِ إِسْحَاقَ ، قَالَ: وَذَكَرَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ بْنِ قَيْسٍ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ:" قَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے دو مختلف سندوں کے ساتھ مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سیدنا ام سلمہ کے گھر میں ایک کپڑے میں اس کے دونوں کناروں کو کندھوں پر ڈال کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16336]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، خ: 354، م: 517، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه ، محمد بن إسحاق لم يسمع هذا الحديث من يحيى الأنصاري
الحكم: حديث صحيح، خ: 354، م: 517، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه ، محمد بن إسحاق لم يسمع هذا الحديث من يحيى الأنصاري
پچھلی حدیث → (16335) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16337)