بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 16335
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 16335
حدیث نمبر: 16335 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ ؛ جَعَلَ طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے دو مختلف سندوں کے ساتھ مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سیدنا ام سلمہ کے گھر میں ایک کپڑے میں اس کے دونوں کناروں کو کندھوں پر ڈال کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16335]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 354، م: 517
الحكم: إسناده صحيح، خ: 354، م: 517
← پچھلی حدیث (16334) باب پر واپس اگلی حدیث (16336) →