☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 16240
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 16240
حدیث نمبر: 16240 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، ابْنِ عَوْنٍ ، وَسَعِيدٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، وَسَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَتُهُ، فَأَرِيقُوا عَنْهُ الدَّمَ، وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى" قَالَ: وَكَانَ ابْنُ سِيرِينَ يَقُولُ: إِنْ لَمْ تَكُنْ إِمَاطَةُ الْأَذَى حَلْقَ الرَّأْسِ، فَلَا أَدْرِي مَا هُوَ؟.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا سلمان سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لڑکے کی پیدائش پر عقیقہ کیا کر و اس سے آلائشیں وغیرہ دور کر کے اس کی طرف سے جانور قربان کیا کر و۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16240]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5472
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5472
پچھلی حدیث → (16239) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16241)