بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 16063
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 16063
حدیث نمبر: 16063 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، هَارُونَ ، ابْنُ وَهْبٍ ، عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، مُوسَى بْنَ جُبَيْرٍ ، عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحُبَابِ الْأَنْصَارِيَّ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أُنَيْسٍ ، وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، قَالَ عَبْدُ الله بْنُ أَحْمَدَ وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنْ هَارُونَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ مُوسَى بْنَ جُبَيْرٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحُبَابِ الْأَنْصَارِيَّ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أُنَيْسٍ حَدَّثَهُ، أَنَّهُمْ تَذَاكَرُوا هُوَ وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَوْمًا الصَّدَقَةَ، فَقَالَ عُمَرُ: أَلَمْ تَسْمَعْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ ذَكَرَ غُلُولَ الصَّدَقَةِ:" إِنَّهُ مَنْ غَلَّ فِيهَا بَعِيرًا أَوْ شَاةً، أَتِيَ بِهِ يَحْمِلُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟" قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُنَيْسٍ: بَلَى.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عبداللہ بن انیس سے مروی ہے کہ ایک دن وہ اور سیدنا عمر صدقہ کے حوالے سے مذآ کر ہ کر رہے تھے سیدنا عمر کہنے لگے کہ کیا آپ نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو صدقات میں خیانت کا ذکر کرنے کے دوران یہ فرماتے ہوئے سنا نہیں ہے کہ جو شخص ایک بکری یا اونٹ بھی خیانت کر لیتا ہے اسے قیامت کے دن اس حال میں لایا جائے گا کہ وہ اسے اٹھائے ہوئے ہو گا سیدنا عبداللہ بن انیس نے فرمایا: کیوں نہیں۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 16063]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، عبدالله بن عبدالرحمن مجهول
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، عبدالله بن عبدالرحمن مجهول
← پچھلی حدیث (16062) باب پر واپس اگلی حدیث (16064) →