بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 16064
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 16064
حدیث نمبر: 16064 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو سَعِيدٍ ، زَائِدَةُ ، شَبِيبُ بْنُ غَرْقَدَةَ ، سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ ، أَبِي
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَبِيبُ بْنُ غَرْقَدَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، أَنَّهُ شَهِدَ حَجَّةَ الْوَدَاعِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَجْنِي جَانٍ إِلَّا عَلَى نَفْسِهِ، لَا يَجْنِي وَالِدٌ عَلَى وَلَدِهِ، وَلَا مَوْلُودٌ عَلَى وَالِدِهِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عمرو بن احوص سے مروی ہے کہ وہ حجتہ الوداع کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ شریک تھے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص اگر جرم کرتا ہے تو وہ خود اس کی سزا پائے گا کسی اولاد کے جرم میں اس کے باپ کو نہیں پکڑا جائے گا اور کسی باپ کے جرم میں اس کی اولاد کو نہیں پکڑا جائے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 16064]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال سليمان
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال سليمان
← پچھلی حدیث (16063) باب پر واپس اگلی حدیث (16065) →