بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15724
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15724
حدیث نمبر: 15724 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، ابْنُ مُبَارَكٍ ، يُونُسَ ، الزُّهْرِيِّ ، السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ , أَنَّ شُرَيْحًا الْحَضْرَمِيّ , قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" ذَاكَ رَجُلٌ لَا يَتَوَسَّدُ الْقُرْآنَ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا سائب بن یزید سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے ایک مرتبہ شریح حضرمی کا تذکر ہ ہوا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وہ ایسا آدمی ہے جو قرآن کو تکیہ نہیں بناتا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15724]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (15723) باب پر واپس اگلی حدیث (15725) →